SSUET New Campus’ Tree Plantation drive at Education City

SSUET New Campus’ Tree Plantation drive at Education City
Chancellor Jawaid Anwar along with VC Prof. Dr. Vali Uddin, Registrar Syed Sarfraz Ali and others inaugurating the Spring Tree Plantation campaign at New Campus of Sir Syed University, Education City.
سر سید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین، رجسٹرار سید سرفراز علی اوردیگر کے ہمراہ پودا لگا کر موسمِ بہار کی شجرکاری کی مہم کا افتتاح کر رہے ہیں ۔

SSUET New Campus’ Tree Plantation drive at Education City

KARACHI, March 08, 2021 – Chancellor of Sir Syed University of Engineering & Technology (SSUET), Jawaid Anwar, inaugurated the Spring Tree Plantation Campaign at the 200 acres land of Sir Syed University New Campus in the premises of Education City. Around more than 100 saplings were planted in the current drive at the new campus of Sir Syed University.

The ceremony was attended by the General Secretary AMUOBA, Muhammad Arshad khan Former VC SSUET, Commodore (R) Salim Siddiqui, the Registrar Syed Sarfraz Ali, Director SP&D Shahid Aziz, Director Finance Munaf Advani, Ms. Afshan Jamshed, Mr. Mumtaz Kazmi etc.

Underscoring the benefits of tree plantation, Chancellor SSUET, Jawaid Anwar said that the trees are an important part of every community and they increase our quality of life by bringing natural elements and wildlife habitats into urban settings. Many old trees serve as historic landmarks and a great source of town pride. Apart from the life’s essentials, food and oxygen, plants provide additional necessities such as shelter, medicine, and tools.

He urged the SSUET employees and Aligs to play their role and fully participate in the plantation campaign for its success towards green Pakistan.

Speaking on the auspicious occasion, Vice Chancellor Prof. Dr. Vali Uddin said that the trees control climate by moderating the effects of the sun, rain, wind, and filter the sun’s radiant energy, keeping things cool in summer. We should make efforts to save the trees because cutting down trees lead to an increase in pollution. Everyone needs to come forward to take the campaign seriously not only planting trees but also protecting them.

Abdul Hamid Daccani
Dy Director Information

سرسید یونیورسٹی کے نئے کیمپس پر موسمِ بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح

کراچی، 8/مارچ 2021ء – سر سید یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی کے چانسلر نے ایجوکیشن سٹی میں دوسوایکڑ پرواقع سرسید یونیورسٹی کے نئے کیمپس پر پودا لگا کرموسمِ بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا جس میں سو سے زائد پودے لگائے گئے ۔ تقریب کے شرکاء میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے اعزازی سیکریٹری جنرل محمد ارشد خان، سابق وائس چانسلر کموڈور (ر) سلیم صدیقی، رجسٹرار سید سرفراز علی، فنانس ڈائریکٹر مناف ایڈوانی، اسٹریٹیجک پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے ڈائریکٹر شاہدعزیز، افشاں جمشید، ممتاز کاظمی ودیگر شامل تھے ۔

شجرکاری کے فوائد کو اجاگرکرتے ہوئے سرسید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار نے کہا کہ درخت ہر کمیونیٹی کا ایک اہم جز ہیں کیونکہ درخت نہ صرف ہماری زندگی کے معیار میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ فطرت کے حسین عناصر اور جنگل کی کشش کو شہری زندگی میں منتقل کردیتے ہیں ۔ کئی قدیم درخت تاریخی حیثیت رکھتے ہیں اور شہرکے لیے افتخار کا باعث ہوتے ہیں ۔ درخت غذا اور آکسیجن جیسی زندگی کی لازمی ضروریات کے علاوہ ادویات، پناہ گاہ اور اوزار جیسی اضافی سہولیات بھی فراہم کرتے ہیں ۔

چانسلرجاوید انوار نے سرسید یونیورسٹی کے ملازمین اور علیگ حضرات کو اپنا کردار ادا کرنے کی تلقین کے ساتھ شجرکاری کی اس مہم کو کامیاب بنانے اور ہرے بھرے پاکستان کی تعمیرکے لیے اس مہم میں سنجیدگی سے حصہ لینے پر زور دیا ۔


اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر ولی الدین نے کہا کہ درخت سورج ، بارش اور ہواءوں کے اثرات کو معتدل کرکے آب و ہوا کوکنٹرول کرتے ہیں اور موسمِ سرما میں سورج کی تپتی شعاءوں کی شدت کو کم کرکے ماحول کو ٹھنڈا رکھتے ہیں ۔ ہ میں درختوں کو بچانے کی کوشش کرنی چاہئے کیونکہ درختوں کی کٹائی کی وجہ سے فضاء کی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اس ضمن میں ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہے اور نہ صرف درخت اگانے پر توجہ دینی ہے بلکہ درختوں کو بچانا بھی ہے ۔

عبدالحامد دکنی
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن