SSUET held Orientation/Transition Session for the students of the new batch

SIR SYED UNIVERSITY OF ENGINEERING & TECHNOLOGY
University Road, Karachi-75300, Pakistan
Tel.: 4988000-2, 4982393-474583, Fax: (92-21)-4982393

SSUET held Orientation/Transition Session for the students of the new batch

KARACHI, October 27, 2020 – The new academic year at Sir Syed University of Engineering and Technology (SSUET) started with an impressive Orientation Session held at the Campus. The students admitted to different disciplines of engineering for the Batch 2020 were provided with the vision and academic guidance at the Orientation session prior to start of regular classes. Centre for Guidance Counselling and Placement conducted a series of transition seminars for the students of new batch who were invited with their parents to attend the session.

Addressing the students of new batch, Vice Chancellor SSUET, Prof. Dr. Vali Uddin said, Sir Syed University is ranked among the best universities of Pakistan for developing new ideas, new concepts, new theories and new dreams. With the best and brightest surrounding at Sir Syed University, you learn from the most experienced and skilled faculty, so stay focused on your studies.

The Vice-Chancellor Prof. Dr. Vali Uddin extended useful suggestions to the students for achieving honours in the academic field. He said, “Sir Syed University carries the name of the great visionary Sir Syed Ahmed Khan and it provides quality education to the students and trained them with engineering skills to face the challenges of life.

Speaking on the auspicious occasion, Convener, CGCPP (Centre for Guidance, Career Planning & Placement), Siraj Khilji said, “You are starting a new phase of your life and this is the time for you to focus on your career and to develop and improve your moral and professional life without wasting time. Try to get education with positive approach for bright future.

Registrar Syed Sarfraz Ali reminded students of their responsibilities with stress on the element of punctuality, proper dressing, and good behavior.

Abdul Hamid Daccani
Dy Director Information

Caption: Vice Chancellor SSUET, Prof. Dr. Vali Uddin addressing the Orientation/Transition session of news batch of students at the campus.

سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی
یونیورسٹی روڈ کراچی فون نمبرز 34988000-5, 34980059,34980072 , فیکس : (92-21)-34982393

سرسید یونیورسٹی کے زیرِ اہتمامنئے بیچ کے طلباء و طالبات کی رہنمائی کے لیے تعارفی و تربیتی نشست کی ایک سیریز کا انعقاد

کراچی، ۷۲/ اکتوبر ۰۲۰۲ء ۔ ۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ گائیڈنس سینٹر کے زیر اہتمام نئے بیچ کے طلباء و طالبات کی رہنمائی کے لیے تعارفی و تربیتی نشست کی ایک سیریز کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے اپنے والدین کے ساتھ شرکت کی ۔

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نے کہا ہے کہ انسانی زندگی کو بہتر بنانے اور اس کا معیار بلند کرنے میں تعلیم بنیادی اور موثر کردار ادا کرتی ہے ۔ تعلیم کے بغیر روشن مستقبل حاصل کرنے کی خواہش محض ایک خیالی تصور ہے ۔ قوم کا بہترین اثاثہ تخلیقی مہارت، جدید ٹیکنالوجیز اور انھیں استعمال کرنے کی صلاحیت ہے اوریہی فکر بعد ازاں سرسید احمد خان کی تعلیمی تحریک کے آغاز کا سبب بنی ۔ ہم چونکہ سرسید احمد خان کے نام سے جُڑے ہوئے ہیں اس لیے اعلٰی تعلیم اور بہترین کردار ہی ہمارا ہدف ہونا چاہئے ۔ نئی فکر اور رجحانات ایک جدید سائنٹیفک معاشرے کو ظہور میں لانے کے ساتھ ساتھ ایک روشن مستقبل کی ضمانت بھی ہوتے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور عملہ ہر مرحلے پر آپ کی مشاورت، رہنمائی اور تعاون کےلیے تیار ہوگا ۔ سرسید یونیورسٹی میں جدید لیبارٹریز کے ساتھ بہترین نظام تعلیم راءج ہے جہاں ہر طالب علم کی مشاورت کے لیے اکیڈمک ایڈوائزر موجود ہے ۔ انھوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ جدید سہولیات سے استفادہ کرتے ہوئے متعلقہ مضامین کی مکمل معلومات حاصل کریں تاکہ ان کے علم میں اضافہ ہو ۔

گائیڈنس سینٹر کے کنوینئرسراج خلجی نےنئے طلباء کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ اپنی زندگی کے ایک نئے دور کا آغاز کرنے جارہے ہےں ۔ کالج سے یونیورسٹی کی لاءف میں داخل ہورہے ہیں ۔ یہ آپ کی مستقبل سازی کا دور ہوگا جس میں آپ اپنی تمام تر مثبت صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے خود کو حصولِ تعلیم کےلیے وقف کردیں ، کیونکہ تعلیم پر ہی آپ کے تابناک مستقبل کا دارومدار ہوگا ۔

رجسٹرارسیدسرفراز علی نے کہا کہ سرسید یونیورسٹی میں طلباء کے لیے لازمی ہے کہ وہ تعلیم کے ساتھ نظم وضبط کی پابندی کا بھی خاص خیال رکھیں ۔

عبدالحامد دکنی
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن

کیپشن : سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نئے تعلیمی سال کی تعارفی تقریب کے موقع پر طلباء و طالبات سے گفتگو کر رہے ہیں ۔