Sir Syed University signed MoU with Accountability Lab to execute capacity building

SIR SYED UNIVERSITY OF ENGINEERING & TECHNOLOGY
University Road, Karachi-75300, Pakistan
Tel.: 34988000-2, 34982393-3474583, Fax: (92-21)-34982393

Sir Syed University signed MoU with Accountability Lab to execute capacity building

KARACHI, February 10, 2021 – Memorandum of Understanding (MoU) has been signed between Sir Syed University of Engineering & Technology (SSUET and The Accountability Lab (AL), Islamabad to execute capacity-building initiatives to engage faculty and students to develop their critical skills including critical thinking, civic engagement, responsible leadership, empathy and conflict management.

SSUET will provide its infrastructure for carrying out workshops, seminars and other project activities by encouraging its faculty and students to actively taking part in activities arranged under the scope of this agreement. Training Workshop on Personal Skill Building & Focused On Value-Based Learnings’ Small grants awards will be given to small scale innovative Social Action Plans (SAPs)

Accountability Lab is working to strengthen academic and community networks to Reduce Violence against Marginalized Groups through various programs. Lab aims to work towards empowerment of marginalized groups and to reduce violence against them in Pakistan by building their capacities and understanding of conflict and its management, developing and expanding an early warning system (EWS) by institutionalizing preemptive mechanisms, raising public awareness on fundamental rights, bridging the gap between these marginalized groups and relevant government mechanisms at all levels.

So far, Accountability Lab has established three Youth-Peace Incubation Centers (PICs) and conducted a series of trainings across Pakistan by engaging various stake holders including government departments, academic institutions, civil society, young leaders and media.

Registrar Syed Sarfraz Ali on behalf of Sir Syed University and Arshad Khan Yousufzai on behalf of The Accountability Lab signed the MoU.

Abdul Hamid Daccani
Dy Director Information

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال، کراچی75300,

;84;Tel-34988000-2, 34982393-3474583, Fax (92-21)-34982393

سرسید یونیورسٹی اور اکاءونٹیبیلیٹی لیب Accountability Lab کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی، 10/فروری 2021ء ۔ ۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور اکاءونٹیبیلیٹی لیب Accountability Lab اسلام آباد کے مابین ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے جس کے تحت اساتذہ اور طالب علموں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، ہنر میں اضافے اور ان کی تربیت کے لیے تربیتی ورکشاپس اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ ایک ذمہ دار لیڈر شپ پیدا ہو جو ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھے ۔

سر سید یونیورسٹی سیمینارز، ورکشاپس و دیگر تقریبات کے لیے انفرا اسٹرکچر مہیا کرے گی اورجامعہ کے اساتذہ اور طلباء کی ہمت افزائی کرے گی کہ وہ ایسی سرگرمیوں میں حصہ لیں ۔ اسمال اسکیل انوویٹیو سوشل ایکشن پلان (SAPs)کے تحت ایوارڈز بھی دئے جائیں گے ۔ مستحکم کمیونیٹی نیٹ ورک اور تعلیمی ماحول کے ذریعے اکاءونٹیبیلیٹی لیب کے زیرِ اہتمام عام آدمی کی زندگی بہتر اور خوشگوار بنانے کے لیے مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا ۔

لیب کا مقصد عوام کوبا اختیار بنانے اور ان کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ابتدائی وارننگ سسٹم (EWS) کو وسیع کرنا اور عوام میں اس بات کا شعور پیدا کرنا ہے کہ وہ اپنے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہ ہوسکیں اور ہر سطح پر عوام اور متعلقہ حکومتی طریقہ کار کے مابین فاصلے کم ہوسکیں ۔

اب تک اکاءونٹیبیلیٹی لیب Accountability Lab کے تحت نوجوانوں کے لیے تین ایکیوبیشن مراکزقائم کئے جاچکے ہیں اور سرکاری اداروں ، درسگاہوں ، سول سوساءٹی ، نوجوان رہنماؤں اور میڈیا سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرکے پورے پاکستان میں تربیتی پروگراموں کا سلسلہ جاری کردیا گیاہے ۔

سرسید یونیورسٹی کی جانب سے رجسٹرار سید سرفراز علی اور اکاءونٹیبیلیٹی لیب Accountability Lab کی جانب سے ارشد یوسف زئی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ۔

عبدالحامد دکنی

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن