Classes Starting of PM Hunarmand Pakistan Programme

SIR SYED UNIVERSITY OF ENGINEERING & TECHNOLOGY
University Road, Karachi-75300, Pakistan
Tel.: 34988000-2, 34982393-3474583, Fax: (92-21)-34982393

Sir Syed University restarts the classes for PM Hunarmand Pakistan Programme

KARACHI, October 2, 2020 – Strictly following the SOPs, Sir Syed University of Engineering & Technology has restarted the classes for Prime Minister Hunarmand Pakistan Programme with 500 students in six trades. Every class has 25 students while the class rooms and labs has the capacity of 60 students to ensure the social distancing. Disinfection and sanitization along with wearing mask are compulsory.

The purpose of Prime Minister Hunarmand Pakistan Programme is to make the young people able enough to gain skill and hands-on experience so that they can earn their place in the market of their relevant fields. Both male and female candidates across the country can apply for the training sessions. Young generation can get opportunities to excel in their respective fields through this programme.

Abdul Hamid Daccani
Dy Director Information
Caption:
Sir Syed University restarted classes for kamyab nojawan program after Covid.

سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی
یونیورسٹی روڈ کراچی فون نمبرز 34988000-5, 34980059,34980072 , فیکس : (92-21)-34982393

سرسید یونیورسٹی میں وزیر اعظم ہنرمندپروگرام کی کلاسوں کا دوبارہ آغاز

کراچی، 2 اکتوبر 2020ء ۔ ۔ ۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں وزیر اعظم ہنرمند پاکستان پروگرام کی کلاسوں کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے ۔ چھ شعبوں میں تقریباََ پانچ سو طلباء اس پروگرام میں شامل ہیں ۔ SOPSپر سختی سے عمل کرتے ہوئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے، ماسک کے بغیر کسی بھی طالب علم کو کلاس میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ سینیٹائزیشن اور ڈس انفیکشن کو بھی یقینی بنایا گیا ہے ۔ ایک کلاس میں صرف ۵۲ طلباء کو لیا گیا ہے جبکہ کلاس کی گنجائش ۰۶ طلباء کی ہے تاکہ سماجی فاصلہ برقرار رہے ۔

ملک میں بیروزگاری کے خاتمہ اور نوجوانوں کو روزگار کا ذریعہ فراہم کرنے کے لیے موجودہ حکومت نے وزیرِ اعظم ہنرمند پاکستان پروگرام شروع کیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو ہنرمند بنا کر انھیں روزگار سے لگانا ہے تاکہ وہ اپنے متعلقہ شعبے میں نام پیدا کریں ۔

عبدالحامد دکنی
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن

کیپشن :
سر سید یونیورسٹی میں کووڈ کے بعد کامیاب نوجوان پروگرام کی کلاسوں کا دوبارہ آغاز ۔