Recognized the independence of Azerbaijan.

Vice Rector BEU Azerbaijan, Prof. Dr. Hamzagha Orujov says Pakistan was one of the first countries who recognized the independence of Azerbaijan. VC SSUET says Seminar is an effective joint venture to explore frontiers in mathematics.

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ۔ کراچی
یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال، کراچی ۔ ۔
Tel.: 34988000-2, 34982393-474583, Fax: (92-21)-34982393

پاکستان نے سب سے پہلے آزربائیجان کی خودمختار حیثیت کو تسلیم کیا ۔ ۔ باکو انجینئرنگ یونیورسٹی آزربائیجان کے وائس ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر حمزہ گھا اوروجوف

ریاضی کی مختلف جہتوں کی دریافت کے لیے یہ سمینار ایک موثر فورم ہے ۔ ۔ سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین

کراچی، ۰۲/ ستمبر ۰۲۰۲ء ۔ ۔ ۔ سرسیدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی شعبہ ریاضی نے آزربائیجان کی باکو (Baku) انجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی کے تعاون سے فرنٹیئرز اِن میتھمیٹکس
Frontiers in Mathematics کے موضوع پر ایک ای سیمینار کا انعقاد کیا جس میں ریاضی کے مختلف موضوعات پرکی گئی تحقیقی سرگرمیوں اور کاوشوں کو اجاگر کیا گیا ۔

خیرمقدمی کلمات اداکرتے ہوئے باکو انجینئرنگ یونیورسٹی ، آزربائیجان کے وائس ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر حمزہ گھا اوروجوفProf Dr Hamzagha Orujov نے کہا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جنہوں نے سب سے پہلے آزربائیجان کی خودمختار حیثیت کو تسلیم کیا ۔ کاراباخ Karabakh تنازعے پر حکومتِ پاکستان کے موقف نے آزربائیجان کی قوم کے دل جیت لیے ۔

انہوں نے سائنس او رریسرچ کے میدان میں دونوں جامعات کے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور آزربائیجان کی ریاستوں کو بین الاقوامی سطح پراپنے ثقافتی، معاشی اور دوطرفہ دلچسپی کے امور کے فروغ دینے کے لیے تعاون کے دائرہ کو وسعت دینی چاہءئے ۔

ای سیمینار کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے آزربائیجان کی باکو انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر حمزہ گھا اوروجوفProf Dr Hamzagha Orujov نے کہا کہ ریاضی کے علاوہ دونوں جامعات کو تعلیم کے دیگر شعبوں میں بھی مشترکہ کاوشیں کرنی چاہءءں اور تعاون کو فرغ دینا چاہئے ۔ تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے دونوں جامعات کا باہمی تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔

سیمینار کے کامیاب انعقاد پر آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان، ریسرچ اسکالرز و دیگر متعلقہ شخصیات اور اداروں کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نے کہا کہ دونوں جامعات کے شعبہ ریاضی کی جانب سے ریاضی کی مختلف جہتوں کی دریافت کے حوالے سے منعقدہ یہ ای سیمینارایک موثر فورم ہے اور انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے تعلیمی شعبوں میں اپلائیڈ سائنسز جیسے ریاضی، ایک اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ ریاضی کی مختلف جہتوں کی دریافت، اس کے اطلاق اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے آج کی گفتگو، تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوگی ۔

انھوں نے کہا کہ معیاری تعلیم دینے کے حوالے سے سرسید یونیورسٹی ایک ممتاز مقام رکھتی ہے اور انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے طور پر پاکستان میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہے ۔ ہم اکیڈمیا اور صنعت کے مابین اشتراک اور پارٹنرشپ کے ذریعے قومی، سماجی اور معاشی ترقی و بہتری کے لیے کوششیں کر رہے ہیں ۔ ہماری توجہ کا مرکزکارپوریٹ ذمہ داری کے گہرے شعور کے ساتھ جدید فکر، نئے آئیڈیاز، تحقیق اور تجارتی بنیادوں پر آئیڈیاز کو عملی جامہ پہنانے پر ہے ۔ سرسید یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالرز قومی اور بین الاقوامی کانفرنسوں میں باقاعدگی سے شرکت کرتے ہیں اور وہاں اپنے تحقیقی مقالے پڑھتے ہیں جن کو بے حد پزیرائی ملتی ہے ۔ پارٹنر شپ کے لئے ایک عالمی پلیٹ فارم فراہم کرنے کے حوالے سے آج کا سیمینار معیاری تعلیم اور تحقیق کے مقصد کے حصول کے لیے ایک موزوں نیٹ ورک ہے ۔

سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نے کہا کہ کرونا کے بعد کی صورتحا ل نے مختلف عالمی جامعات کے ساتھ تعاون اور اشتراک کی ضرورت کو بڑھا دیا ہے تاکہ کرونا کے دوران پیدا ہونے والے مسائل کا حل نکالا جاسکے ۔ ریاضی داں اور ریسرچرز مل کر معاشرے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کوششیں کر سکتے ہیں ۔ تحقیق اور پبلیکیشنزکے میدان میں دونوں جامعات کا تعاون یونہی برقرار رہنا چاہئے تاہم دیگر متعدد ایسے شعبے ہیں جہاں سے مختلف چیزیں دریافت ہوسکتی ہیں ۔ ریاضی کے علاوہ ہم جامعات کے دیگر شعبوں میں بھی تعاون کے خواہاں ہیں ۔ دونوں جامعات کا مشترکہ ایجنڈا یہی ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے ذریعے ایسی شخصیات کی تشکیل کو یقینی بنایا جا سکے جو مختلف میدانوں میں دنیا کی رہنمائی کر سکیں ۔ ۔

بعد ازاں آزربائیجان کی باکو انجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی کے پروفیسر ڈاکٹر Rakib Efendiev اور سرسید یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی کے پروفیسر ڈاکٹر راشد کمال انصاری نے اپنے تحقیقی مقالے پیش کئے ۔ پروگرام کی آرگنائزر، سرسید یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی کی انجیلا رحیم نے نطامت کے فراءض بخوبی انجام دیے جب کہ پروگرام کی کوآرڈینیٹر Suhela Bahlulzade تھیں جوآزر بائیجان باکو انجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی سے تعلق رکھتی ہیں ۔

عبدالحامد دکنی
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن

کیپشن: سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین، پروفیسر ڈاکٹر راشد کمال انصاری، انجیلا رحیم اور آزربائیجان باکو انجینئرنگ یونیورسٹی کے ;Prof Dr Hamzagha Orujov (لیپ ٹاپ کی تصویر) ریاضی کے ای سیمینار پر ۔وائس ریکٹر

SIR SYED UNIVERSITY OF ENGINEERING & TECHNOLOGY
University Road, Karachi-75300, Pakistan
Tel.: 34988000-2, 34982393-474583, Fax: (92-21)-34982393

Vice Rector BEU Azerbaijan, Prof. Dr. Hamzagha Orujov says Pakistan was one of the first countries who recognized the independence of Azerbaijan.
VC SSUET says Seminar is an effective joint venture to explore frontiers in mathematics.
KARACHI, September 20, 2020 – Mathematics Department of Sir Syed University in collaboration with the Mathematics Department of Baku Engineering University, Azerbaijan organized e-seminar on Frontiers in Mathematics.
Addressing the seminar, Vice Rector, Prof. Dr. Hamzagha Orujov, Baku Engineering University, Azerbaijan said that Pakistan was one of the first countries who recognized the independence of Azerbaijan and today, principal position of Pakistan government on the Karabakh conflict has taken a great sympathy of our nation.
Emphasizing on cementing the bilateral ties between the two academic institutions in the field of science and research, he asked to expand cooperation between Azerbaijan and Pakistan State on international level to boost cultural, economic and mutual relations.
“I feel proud of holding this seminar by the mathematics departments of the two prestigious universities and wish to extend the collaboration for the promotion of academic and research activities to other departments of the universities as well, Vice Reactor, Prof. Dr. Hamzagha Orujov added.”
Appreciating the efforts of organizing committee, researcher scholars and others for holding the seminar, Prof. Dr. Vali Uddin, Vice Chancellor Sir Syed University of Engineering & Technology (SSUET) said, “This seminar is an effective joint venture to explore frontiers in mathematics. Applied sciences like mathematics plays a significant role in the academic disciplines of engineering and technology. Today’s discussion will indeed go a long way in exploring new frontiers in mathematics especially in terms of its applications using technology.”
He pointed out, “Sir Syed University is known for providing quality education and playing a leading role as university of engineering and technology in Pakistan. We are making efforts towards national, social and economic development through creating alliances and partnerships between academia and industry focusing on innovation, research and commercialization with the deep sense of social responsibility. Researchers from Sir Syed University regularly participate in the national and international conferences and they read papers, which receive appreciation. Today’s event is quite relevant in terms of creating global network for partnership in promoting the cause of quality education and research.”
He said, “Post COVID scenario paved way for working with different global universities to find out the solutions of the issues that emerged during this period. Mathematicians can join hands with the researchers to model what’s happening around us.”
Summing up his views, he said, “The two universities will continue their collaboration in the areas of research and joint publications since there is a number of other avenues to explore different things. Apart from mathematics, we intend to participate in different forums and collaborate with other academic departments of the universities. Both the universities has a common role of promoting science and technology and to produce the personnel, who will lead the world in these different fields.”
Later on, Prof. Dr. Rakib Efendiev, who is the professor of mathematics at Baku Engineering University of Azerbaijan, presented his research paper on “Spectral analysis of one class non-self adjoint operators on graph with multi-cycles”. While Prof. Dr. Rashid Kamal Ansari of Sir Syed University of Engineering & Technology presented his paper on “Some functors and their role in Classification of Modules”.
Ingila Rahim of SSUET Mathematics department organized and conducted the event, while
Suheyla Bahlulzade from Azerbaijan was the coordinator of the seminar. She is associated with the Mathematics Department, Baku Engineering University, Azerbaijan.
Abdul Hamid Daccani
(Dy Director Information)
Caption: VC SSUET Prof. Dr. Vali Uddin, Prof. Dr. Rashid Kamal Ansari, Ingila Rahim and Vice Rector BEU Azerbaijan, Prof. Dr. Hamzagha Orujov at international E-seminar on Mathematics