Sir Syed University collaborating with IT Ministry and IdeaGist as main force behind the formation of National Ideas Bank

SIR SYED UNIVERSITY OF ENGINEERING & TECHNOLOGY
University Road, Karachi-75300, Pakistan
Tel.: 4988000-2, 4982393-474583, Fax: (92-21)-4982393

Sir Syed University collaborating with IT Ministry and IdeaGist as main force behind the formation of National Ideas Bank

KARACHI, February 12, 2021 – Sir Syed University of Engineering & Technology (SSUET) as a major partner of IdeaGist in collaboration with IT Ministry has established National Ideas Bank that has recently been launched by the President of Pakistan, Dr. Arif Alvi. The event was attended by the Chancellor SSUET, Jawaid Anwar, Registrar Syed Sarfraz Ali, Director ORIC Rabia Noor and other dignitaries and technocrats.
National Idea Bank is an entry point for big and small ideas to be investigated by the universities and Sir Syed University will provide a platform through National Ideas Bank for collecting ideas, developing a sustainable business model for it.
The vision of Sir Syed University is to meet the demands of challenging times as envisioned by Sir Syed Ahmed Khan by transforming Pakistan into a knowledge-based society through some impact projects and innovation in education, research, and creativity.
The Sir Syed University is playing a leading role in national socio-economic development by meeting the challenges of modern time through creating alliances and partnerships between academia and industry. The university’s focus is on innovation, research, and commercialization with a deep sense of social and moral responsibility imbued with the Aligarh Spirit.
Appreciating the efforts of Sir Syed University, IT Ministry and IdeaGist for establishing National Ideas Bank to accept ideas by the people on a regular pitch schedule, President Dr. Arif Alvi said that the fastest way for Pakistan to emerge as a strong knowledge economy was through promotion of innovative entrepreneurship based on information technology. Innovation and emerging technologies together can open up new vistas of development and prosperity for Pakistan.
Federal Minister for Information Technology and Telecommunication, Syed Amin ul Haq has already said that every other moment there is a new technology or a novel idea and we need to keep pace with the rapid change of the world.
In fact, Pakistan is full of brains brimming with scientific ideas, but schools, society and social attitudes tend to kill those scientists before they could invent something. They hardly get any avenue to materialize their dreams. There are many challenges for idea makers to overcome in order to convert their ideas into a successful business. So, the national ideas bank is the need of time.
IdeaGist is the world’s largest virtual incubator for startup ideas, currently supporting 2,000+ ideas from more than 300 communities from all over the world. It offers a simple to follow process, templates, tools, and 100s of free resources to people with early stage ideas. IdeaGist is also a collaboration platform for people with ideas and those who are interested in new ideas. It is a place for people, communities, and companies to work together towards a better future.

Abdul Hamid Daccani
Dy Director Information

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
گلشنِ اقبال، یونیورسٹی روڈ، کراچی 75300

سر سید یونیورسٹی، وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و موصلات اور آئیڈیا جسٹ کے اشتراک سے نیشنل آئیڈیاز بینک کا آغاز

کراچی، 12/ فروری 2021ء ۔ ۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی نے ایک اہم پارٹنر کے طور پر وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئیڈیا جسٹ کے اشتراک سے نیشنل آئیڈیاز بینک کا آغاز کیا ہے جس کا افتتاح صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوانِ صدر میں منعقدہ ایک افتتاحی تقریب میں کیا ۔ تقریب کے شرکاء میں سرسید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار، رجسٹرار سید سرفراز علی، اورک کی ڈائریکٹر رابعہ نور انعام و دیگر عمائدین اور ٹیکنوکریٹس شامل تھے ۔

نیشنل آئیڈیاز بینک چھوٹے بڑے تمام آئیڈیاز کے اندراج کا مرکز ہوگا جن کی چھان بین جامعات کریں گی ۔ سرسید یونیورسٹی، نیشنل آئیڈیاز بینک کے ذریعے ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرے گی جہاں تمام آئیڈیاز جمع کئے جائیں گے اور بعد ازاں تجارتی اور کاروباری قدر رکھنے والے ایسے آئیڈیاز کی پزیرائی کی جائے گی جو اقتصادی خوشحالی اور بہتری کا باعث بن سکیں ۔

ِسرسید احمد خان کے پیروکار کی حیثیت سے سرسید یونیورسٹی کا وژن بھی یہی ہے کہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو ہم آہنگ کیا جائے اور تعلیم ، تحقیق اور تخلیق کے لحاظ سے جدت آمیز متاثر کرنے والے پروجیکٹس کے ذریعے ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیا جائے جس کی بنیاد علم پر ہو ۔ تعلیمی اداروں اور انڈسٹری کے مابین الحاق سے

سر سید یونیورسٹی عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق سماجی و اقتصادی بہتری میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ علی گڑھ اسپرٹ سے مامور سرسید یونیورسٹی کی توجہ معاشرتی اور اخلاقی ذمہ داری کے احساس کے ساتھ جدیدیت، نئی ریسرچ اور کمر شیلائزیشن پر مرکوز ہے ۔

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل آئیڈیاز بینک کے قیام کے لیے سرسیدیونیورسٹی ، وزارتِ انفارمیشن و مواصلات اور آئیڈیا جسٹ کی کوششوں اور کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جدت پر مبنی آئیڈیاز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ملاپ سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں نیشنل آئیڈیاز بینک ایک اہم کردار ادا کرے گا ۔ عظیم سائنسدانوں جیسے آرشمیدس، گیلیلیو، نیوٹن وغیرہ کے ذہن میں اچانک آئیڈیاز آئے جس سے اقوامِ عالم کی ترقی کے نئے دور کا آغازہوا ۔ سرسید احمد خان نے بہت پہلے ہی یہ باور کرا دیا تھا کہ مسلمانوں علم حاصل کروورنہ بہت پیچھے رہ جاءو گے ۔ پاکستان کا قیام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و مواصلات سید امین الحق کا کہنا تھا کہ دنیا میں تیزی سے ترقی ہورہی ہے اور ہر دوسرے لمحے کوئی نیا آئیڈیا ظہورپزیر ہوتاہے یا ہر تھوڑے عرصے بعد ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جاتی ہے ۔ ترقی کے لیے ضروری ہے کہ اپنے آپ کو دنیا کی اس تیز رفتار تبدیلی سے ہم آہنگ کرلیا جائے ۔

پاکستان کے نوجوان تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں مگر ان کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کے لیے کوئی اچھا پلیٹ فارم نہیں ہے ۔ ان کے تخلیقی آئیدیاز، وسائل کی کمی اور فقدان کے باعث ادھورے رہ جاتے ہیں ۔ اپنے آئیڈیاز کو ترقی یافتہ بزنس کی شکل دینے کے لیے نوجوانوں کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ انھیں اپنے خواب پورا کرنے کے لیے مناسب سہولیتیں اور آسانیاں دستیاب نہیں ہوتیں ۔ نیشنل آئیڈیاز بینک کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔

آئیڈیا جسٹ، آئیڈیاز کو عملی شکل دینے کا ایک بہت بڑا مرکز ہے ۔ دنیا بھر سے تین ہزار سے زائد کمیونیٹیز کی طرف سے تقریباََ دو ہزار سے زائد آئیڈیاز کوآئیڈیا جسٹ کے زیرِ غور ہیں ۔ ٓآئیڈیا جسٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں تخلیقی آئیڈیازوالے لوگ اپنے آئیڈیاز جمع کرا سکتے ہیں ۔ آئیڈیا جسٹ ایک ایسی جگہ ہے جہاں لوگ، کمیونیٹیز اور ادارے ایک اچھے مستقبل کے لیے مل کر اکھٹے کام کرتے ہیں ۔

عبدالحامد دکنی

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن