HEC selected Sir Syed University to be part of Higher Education Data Repository

SIR SYED UNIVERSITY OF ENGINEERING & TECHNOLOGY
University Road, Karachi-75300, Pakistan
Tel.: 34988000-2, 3-474583, Fax: (92-21)-34982393

HEC selected Sir Syed University to be part of Higher Education Data Repository

KARACHI, February 19, 2021 – Sir Syed University of Engineering & Technology (SSUET) has been selected by Higher Education Commission (HEC) of Pakistan to be part of its Higher Education Data Repository – Piloting Phase Project. Out of more than 200 universities in Pakistan, 13 universities are selected for piloting the project, which is sponsored by the World Bank.

The selection of the university is made by HEC on the excellent response of SSUET during the Online Readiness Assessment exercise carried out by HEC last year.

Credit goes to the able guidance of the Vice Chancellor Prof. Dr. Vali Uddin who made it possible to earn this outstanding achievement based on grand performance of entire SSUET employees. SSUET is working hard to maintain the quality of work according to the requirement of HEC.

Abdul Hamid Daccani
Dy Director Information

سر سید یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی
گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ، کراچی 75300

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ہائرایجوکیشن ڈیٹا رپوزیٹری کے لیے سرسید یونیورسٹی کا انتخاب
200سے زائد جامعات میں سے 13 کا انتخاب

کراچی، 19فروری 2021ء ۔ ۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو ہائرایجوکیشن ڈیٹا رپوزیٹری پائلیٹنگ فیس پروجیکٹ کا شریک کار بنانے کے لیے منتخب کر لیا ہے ۔ ورلڈ بینک اس پائلٹ پروجیکٹ کا اسپانسرہے اور اس پروجیکٹ کے لیے دوسو سے زائد جامعات میں سے صرف تیرہ جامعات کو منتخب کیا گیا ہے ۔

ہائر ایجوکیشن نے سرسید یونیورسٹی کا انتخاب، گزشتہ سال ہائر ایجوکیشن کی جانب سے شروع کی گئی آن لائن تعلیمی مشقوں کے دوران سرسید یونیورسٹی کی شاندار اور اعلیٰ کارکردگی کو مدِ نظررکھتے ہوئے کیا جس کا کریڈٹ سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین کوجاتا ہے جن کی رہنمائی میں یہ اعزاز حاصل کرنا ممکن ہوسکا ۔ سرسید یونیورسٹی کے تمام ملازمین کی بہترین کارکردگی اور ایک اچھا ٹیم ورک اس کامیابی کی بنیاد بنا ۔ ہائر ایجوکیشن کی پالیسی اور اصول و ضوابط کے مطابق کام کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے لیے سرسید یونیورسٹی سخت محنت کرتی ہے ۔

عبدالحامد دکنی
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن